the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


آج کل کی کھانے کی عادات کی وجہ سے سینے کی جلن اور بد ہضمی ایک عام سی چیز بن گئی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے آپ اس مسئلے سے نجات حاصل کرسکیں گے۔
اجزاء
*دو کپ کوکونٹ والا دودھ یا سادہ دودھ
*ایک چمچ ہلدی
*ایک چوتھائی کالی مرچ(اگر آپ کالی مرچ استعما ل کریں گے تو ہلدی جلد ہضم ہوجائے گی)
*ایک ادرک کا ٹکڑا
*شہد حسب ذائقہ
بنانے



کی ترکیب
تمام اجزاءکو سوائے شہد کو ایک پین میں ڈال لیںاور اچھی طرح ہلا لیں۔اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے اسے ابالیں اور اس کے بعد چولہے کی آنچ کم کرکے اسے پانچ منٹ تک پکائیں۔ادرک نکال لیں اور اب مشروب میں شہد ملا دیں۔اب اس مشروب کو ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں اور سینے کی جلن سے نجات پائیں۔
نوٹ:جن لوگوں کو السر کا مسئلہ درپیش ہوتو وہ کالی مرچ نہ ڈالیں کہ اس سے انہیں تکلیف ہوسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.